گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر پولیس کا چھاپہ، 1 ملزم گرفتار

گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر  پولیس کا چھاپہ، 1 ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی پولیس نے گٹکا ماواکے خفیہ کارخانے پر چھاپہ مارکر گٹکاماوا بنانے میں ملوث 1 ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق چھاپہ ایک رہائشی مکان پر مارا گیا ۔گرفتار ملزم کی شناخت عبید ولد احسن کے نام سے ہوئی ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں