شہدا کی فیملیز سے ملاقات

 شہدا کی فیملیز سے ملاقات

کراچی(آئی این پی)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے میں شہدا کی فیملیز سے ملاقات کی۔

 ڈی جی رینجرز نے کہا کہ شہدا کی لازوال قربانیوں کی بدولت صوبے اورشہر میں امن وامان قائم ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں