عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ،میئر

عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ،میئر

کراچی (این این آئی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکے دفترمیں عید الاضحی کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا۔۔

 اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ امتیاز علی شاہ، تمام ٹاؤنز کے چیئرمین اور متعلقہ دیگر افسران نے شرکت کی۔میئر کراچی نے اس موقع پر کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر تمام ٹاؤن چیئرمین اور یوسی چیئرمین کے ساتھ کوآرڈینیشن کرکے عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ،آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے گااس سلسلے میں عوامی آگاہی کے لئے بھی اقدامات کئے گئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں