ائرپورٹ پرآلائشوں کوٹھکانے کیلئے ایک گاڑی گشت پر رکھنے کو ہدایت

 ائرپورٹ پرآلائشوں کوٹھکانے کیلئے ایک گاڑی گشت پر رکھنے کو ہدایت

کراچی (این این آئی)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سیدامتیاز علی شاہ کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں عیدالالضحیٰ انتظامات کے سلسلے میں دیگر سوک ایجنسیز کے نمائندگان سے ملاقات کی۔

اس موقع پرایم ڈی سالڈ ویسٹ  نے ائرپورٹ کے اطراف آلائشوں کو فوری اٹھانے کیلئے ایک گاڑی مسلسل گشت میں رکھنے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی تاکہ جہازوں کی پرواز متاثر نہ ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں