مفرور ملزم گرفتار

 مفرور ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ نیو ٹاؤن کی سرجانی ٹاؤن میں کارروائی، ایس بی سی اے فنگشنل لبرل یونین کے سابق جنرل سیکرٹری کے قتل میں ملوث مفرور ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ملزم عارف قتل کے مقدمے میں نامزد ہے ۔

 تھانہ نیو ٹاؤن کی سرجانی ٹاؤن میں کارروائی، ایس بی سی اے فنگشنل لبرل یونین کے سابق جنرل سیکرٹری کے قتل میں ملوث مفرور ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ملزم عارف قتل کے مقدمے میں نامزد ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں