بجٹ اجلاس کی تیاریاں مکمل

 بجٹ اجلاس کی تیاریاں مکمل

کراچی (آن لائن ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے بجٹ اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت اجلاس بروز پیر (کل)کو سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے بجٹ اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت اجلاس بروز پیر (کل)کو سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں