راہزن چند گھنٹوں میں گرفتار

راہزن چند گھنٹوں میں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلوچ کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان شہری مدثر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے ۔

 پولیس کارروائی کے دوران ملزم عبدالحکیم بزدار کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں