ہیلپ لائن 48گھنٹے سے بند

 ہیلپ لائن 48گھنٹے سے بند

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایدھی کی ہیلپ لائن 115 پچھلے 48 گھنٹوں سے بند ہے ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ایمبولینس سروس سے عوام کا رابطہ منقطع ہے جس کے سبب مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں