کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
محراب پور (نمائندہ دنیا) کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی، واقعہ اکری تھانے کی حدود میں کورکی کے گاؤں اللہ ودھایو شر میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹر عثمان شر کی اہلیہ کو گھر میں بجلی کا تار لگاتے کرنٹ لگا۔ اچانک حادثاتی موت سے گھر میں کہرام مچ گیا۔
کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی، واقعہ اکری تھانے کی حدود میں کورکی کے گاؤں اللہ ودھایو شر میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹر عثمان شر کی اہلیہ کو گھر میں بجلی کا تار لگاتے کرنٹ لگا۔ اچانک حادثاتی موت سے گھر میں کہرام مچ گیا۔