خفیہ ایجنسی کا جعلی اہلکار گرفتار

خفیہ ایجنسی کا جعلی اہلکار گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے اپنے آپ کو سرکاری خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کرنے والا۔۔

جعلی اہلکار کوتھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتارکرلیا۔ملزم انیس اصغر نے گاڑی پر ایجنسی کے اسٹیکر نما پلیٹ لگائی ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں