7منشیات فروش گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 6 کلو چرس اور 15 لٹر شراب برآمد کرلی۔
7 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 6 کلو چرس اور 15 لٹر شراب برآمد کرلی۔ کارروائیاں رتہ امرال، گوجرخان اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔