مندرہ سے نقب زنی میں ملوث دو ملزم گرفتار، رقم برآمد
راولپنڈی(خبرنگار)مندرہ پولیس نے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 38 ہزار روپے برآمد کرلیے۔
نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 38 ہزار روپے برآمد کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں عادل اور شہاب شامل ہیں، مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔