ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4 ملزم زیر حراست
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ٹیکسلا پولیس نے عمران سے پستول، نیوٹاؤن پولیس نے عمار رزاق سے پستول، عابد سے پستول، گوجر خان پولیس نے علی رحمان سے بھی ایک پستول برآمد کیا۔