زیر تربیت اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معمولی سزائیں

زیر تربیت اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معمولی سزائیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پرنسپل پولیس ٹریننگ سینٹر شاہد حیات حیدر کا ایکشن ، زیر تربیت اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معمولی سزائیں،زیر تربیت 40سے زائد پولیس اہلکاروں سے موبائل فون ضبط کر لئے۔

گٹکا ،ماوا کھانے والوں کی ہفتہ وار چھٹی بند ، سینٹر سے غیر حاضر زیر تربیت اہلکاروں کو ان کے یونٹ واپس بھیج دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں