لوٹ مار کے مقدمے میں 4ملزمان کی بریت

لوٹ مار کے مقدمے میں 4ملزمان کی بریت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے نجی کمپنی میں خورد برد پکڑے جانے پر توڑ پھوڑ، املاک کو نقصان اور لوٹ مار کے مقدمے میں چار ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی ہے ۔

عدالت نے مدعی مقدمہ کا بیان ریکارڈ ہونے کے بعد ملزمان شہریار، ظاہر خان، احمد فیضان اور اسامہ کو مقدمے سے بری کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں