تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ، شریک ملزمہ عالیہ صارم برنی عدالت میں پیش ہوئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ، شریک ملزمہ عالیہ صارم برنی عدالت میں پیش ہوئی۔