حوالہ ہنڈی کا ملزم گرفتار،غیرملکی کرنسی برآمد

حوالہ ہنڈی کا ملزم گرفتار،غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے )کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے حوالہ ہنڈی کے ڈیلر کے خلا۔۔۔

ملزم کو غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کراچی کے اہلکاروں نے عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے قریب پارکنگ گیٹ پر چھاپہ مارا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی تحویل سے 4 ہزار امریکی ڈالر اور ایک موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں