سینٹرل جیل میں سندھ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب

سینٹرل جیل میں سندھ کلچر ڈے  کے حوالے سے تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل میں سندھ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔

 تقریب میں صوبائی جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے بھی شرکت کی سینٹرل جیل میں منعقدہ پروگرام میں قیدیوں کی جانب سے مختلف ٹیبلوز پیش کیے گئے ۔ صوبائی وزیر  کا کہنا تھا کہ سندھ کی ثقافت ہزاروں سال پرانی ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں