لائن کی مرمت مکمل

لائن کی مرمت مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان واٹر کارپوریشن نے اعلامیہ میں بتایا کہ یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرلیا گیا ہے۔۔

 اس لائن سے منسلک علاقوں کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں