اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ،ملزمان شہری محمد حماد کو اسلحہ کے زورپر واردات کا نشانہ بنا کر فرار ہورہے تھے ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر عالم زیب کو گرفتار کیاجبکہ 2ساتھی فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں