فرسودہ نظام کے خاتمے کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں،طارق مدنی

فرسودہ نظام کے خاتمے کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں،طارق مدنی

کراچی(این این آئی)پاکستان امن کونسل کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ ملک سے فرسودہ نظام کے خاتمے کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں ہے۔

قوم کو چاہیے کہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ملک سے فرسودہ نظام کے خاتمے کا عزم کرے اور ملک پاکستان کو اس کے قیام کے مقاصد کے مطابق بنانے کے لیے بھرپور میدان میں نکلے ۔طارق مدنی نے  اپنے بیان میں کہا کہ ملک، نئی نسل و آئندہ نسلوں کے مستقبل کے تحفظ کے لئے کردار ادا کرنے کا وقت آگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں