منشیات کے اڈے پر چھاپہ

منشیات کے اڈے پر چھاپہ

کراچی (اے پی پی)پاک کالونی پولیس نے جہان آباد میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کرمنشیات فروشی میں ملوث5ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3کلو چرس، 200گرام آئس اور 10موبائل فونز برآمد کرلیے ۔

پاک کالونی پولیس نے جہان آباد میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کرمنشیات فروشی میں ملوث5ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3کلو چرس، 200گرام آئس اور 10موبائل فونز برآمد کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں