بلدیاتی ملازمین کا سندھ سیکرٹریٹ کے گھیراؤاوردھرنوں کاانتباہ

بلدیاتی ملازمین کا سندھ سیکرٹریٹ کے گھیراؤاوردھرنوں کاانتباہ

کراچی(این این آئی) سجن یونین کے ایم سی کے 9800 سے زائد پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی۔۔۔

 ساڑھے 24 ہزار پنشنرز کو 2019 اور 2020 کا اضافہ پنشن میں شامل کروانے اور 2000 کے لگ بھگ ٹی ایم سیز کے ریٹائر ملازمین کو کے ایم سی سے پنشن دلوئے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی۔ ان خیالات کا اظہار سجن یونین کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے اجلاس سے خطاب کے دوران پالیسی طے کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جلدہی سندھ سیکریٹریٹ کا گھیراؤ اور تمام ٹاؤن آفسز پر دھرنے دیئے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں