محفل نعت آج ہوگی
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کی ویمن ایمپاورمنٹ کمیٹی کی جانب سے بسلسلہ رمضان المبارک محفل نعت کا اہتمام پیر (آج) کودوپہر 4 بجے حسینہ معین ہال میں کیا جائے گا، افطار و عشائیے کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔
آرٹس کونسل کی ویمن ایمپاورمنٹ کمیٹی کی جانب سے بسلسلہ رمضان المبارک محفل نعت کا اہتمام پیر (آج) کودوپہر 4 بجے حسینہ معین ہال میں کیا جائے گا، افطار و عشائیے کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔