کلفٹن اور بولٹن مارکیٹ میں دو اہم کارروائیاں

کلفٹن اور بولٹن مارکیٹ میں دو اہم کارروائیاں

کراچی( کامرس رپورٹر )ریجنل ٹیکس آفس ون نے پوائنٹ آف سیل قوانین کی خلاف ورزیوں پر اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے۔۔

 آج بولٹن مارکیٹ اور کلفٹن میں دو اہم کاروائیاں کیں۔ پہلی کاروائی کے دوران بولٹن مارکیٹ میں ایک پرفیوم آؤٹ لیٹ کو  سیل کیاگیا جبکہ کلفٹن میں ایک الیکٹرانک آؤٹ لیٹ کو سربمہرکیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں