روہڑی:دنیا اخبار کی خبر کا نوٹس اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کامقدمہ درج

روہڑی:دنیا اخبار کی خبر کا نوٹس اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کامقدمہ درج

روہڑی(نمائندہ دنیا) روہڑی ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کی خبر دنیا اخبار میں شائع ہونے کا ریلوے انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 15 سے 20 نا معلوم مسافروں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ 9 محرم الحرام کو سکھر ایکسپریس تاخیر سے آنے پر مشتعل مسافروں نے اسٹیشن ماسٹر کے دفتر کا گھیراؤ اور توڑپھوڑ کی تھی۔ دنیا اخبار میں خبر شائع ہونے کے بعد ریلوے انتظامیہ سکھر نے نوٹس لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں