اسٹریٹ کرمنل پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم/موبائل فون اسنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان خرم اور جنید بابر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے چھینا ہوا موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم/موبائل فون اسنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان خرم اور جنید بابر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے چھینا ہوا موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔