ڈاکو دودھ سے بھری ٹنکی اٹھا کر لے گئے

ڈاکو دودھ سے بھری ٹنکی اٹھا کر لے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو کراچی میں ایوب گوٹھ میں ایک ملک شاپ پر ڈاکو واردات کرتے ہوئے دودھ سے بھری ٹنکی اٹھا کر لے گئے ۔

مشکوک افراد کی موجودگی پر دکان دار باہر آیا، اور ملزمان کی واردات کو ناکام کرنے کی کوشش کی لیکن کار سوار ڈاکوؤں نے ملک شاپ مالک کو اسلحے سے دھمکایا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں