10طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے سفیرا کو فزکس، سرورکو اسلامک سٹڈیز، آمنہ کو سائیکالوجی، معظم کو ایگریکلچرل سائنس، عمران کو اردو، ثنا کو ایجوکیشن، یو ہاؤکو تاریخ، اقرا کو ایجوکیشن،سعید کو کیمسٹری اور کاشف کو جیالوجی میں پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کردیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے سفیرا کو فزکس، سرورکو اسلامک سٹڈیز، آمنہ کو سائیکالوجی، معظم کو ایگریکلچرل سائنس، عمران کو اردو، ثنا کو ایجوکیشن، یو ہاؤکو تاریخ، اقرا کو ایجوکیشن،سعید کو کیمسٹری اور کاشف کو جیالوجی میں پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کردیں۔