ماہوار پنشن ادا کردی گئی

 ماہوار پنشن ادا کردی گئی

کراچی (این این آئی) سجن یونین کے مرکزی صدر سید ذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے تقریبا 25 ہزار پنشنرز بشمول ٹی ایم سیز کے 1552 ریٹائر ملازمین کے ماہوار پنشن ادا کردی گئی۔

سجن یونین کے مرکزی صدر سید ذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے تقریبا 25 ہزار پنشنرز بشمول ٹی ایم سیز کے 1552 ریٹائر ملازمین کے ماہوار پنشن ادا کردی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں