دوبھائی حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایم نائن موٹروے پر ملیرکٹ کے قریب گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی میں ایم نائن موٹروے پر ملیرکٹ کے قریب گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔