شتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کرلی

شتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(آئی این پی)شاہ فیصل کالونی میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے اپنی دلہن کے انکار پر اپنی جان لے لی۔پولیس حکام کا  کہنا ہے کہ رشتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کی ہے ، 25 سالہ حماد محمد کا ماموں کی بیٹی سے 2 ماہ قبل نکاح ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماموں کی بیٹی نے رشتے سے انکار کیا تو نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں