سی ویو پر سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد

سی ویو پر سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔

 بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی، ریس 5 کلومیٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے والی خواتین کو نقد انعام سے نوازا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں