ملزم کی ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے دو بچوں کے مبینہ اغواء کے مقدمے میں ملزم مشتاق کی ضمانت منظور کرتے ہوئے دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانیکا حکم دیدیا۔اس سے قبل سیشن عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
سندھ ہائیکورٹ نے دو بچوں کے مبینہ اغواء کے مقدمے میں ملزم مشتاق کی ضمانت منظور کرتے ہوئے دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانیکا حکم دیدیا۔اس سے قبل سیشن عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔