ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غیر قانونی،ملت جعفریہ

ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غیر قانونی،ملت جعفریہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتِ جعفریہ پاکستان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے۔۔۔

اسے غیر آئینی، غیر قانونی، قومی مفادات کے منافی اور عوامی خواہشات کے سراسر خلاف قرار دیا ہے ۔پریس کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی،مدارس امامیہ کے نمائندے علامہ شیخ حسن صلاح الدین ، مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری ودیگر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں