گلستان جوہر ،ناظم آباد میں سیوریج لائن کا مرمتی کام تیز

گلستان جوہر ،ناظم آباد میں سیوریج لائن کا مرمتی کام تیز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے گلستانِ جوہر بلاک 19 میں رابعہ سٹی اپارٹمنٹ کے قریب نئی سیوریج لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے ۔

 ترجمان کے مطابق متاثرہ سیوریج لائن کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر کی جا رہی ہے۔ ادھر سر سید گرلز کالج بلاک ون ناظم آباد ٹاؤن کے قریب 54 انچ قطر کی سیوریج لائن زمین میں دھنسنے کے واقعے کا بھی نوٹس لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں