خاتون حادثے کی نذر

خاتون حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس ویو کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی متوفیہ صائمہ کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذمہ دار ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

ڈیفنس ویو کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی متوفیہ صائمہ کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذمہ دار ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں