کوسٹ گارڈ کو مہلت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ایران سے خشک دودھ کی اسمگلنگ سے متعلق کیس میں کوسٹ گارڈز کو جواب داخل کرنے کے لیے 2 مارچ تک مہلت دیدی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ایران سے خشک دودھ کی اسمگلنگ سے متعلق کیس میں کوسٹ گارڈز کو جواب داخل کرنے کے لیے 2 مارچ تک مہلت دیدی ہے۔