فارم کی تاریخوں میں توسیع
کراچی (این این آئی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرسال اول (فریش)کے سالانہ امتحانات کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 20 فروری 2026 تک توسیع کردی ہے۔
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرسال اول (فریش)کے سالانہ امتحانات کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 20 فروری 2026 تک توسیع کردی ہے۔