ہولی پرتعطیلات کااعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل (آج)اور بدھ (کل)کو تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت سندھ نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل (آج)اور بدھ (کل)کو تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔