ایران کیخلاف جارحیت تیسری عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز ہو سکتا، تنظیم اسلامی

ایران کیخلاف جارحیت تیسری عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز ہو سکتا، تنظیم اسلامی

حیدر آباد(بیورو رپورٹ)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی حملہ تیسری عالمی جنگ کا باقاعدہ نقطۂ آغاز ہو سکتا ہے ۔

 عرب ممالک میں موجود امریکی اڈوں نے اُنہیں بھی جنگ میں حصہ دار اور ٹارگٹ بنا دیا ہے ۔ ہمیں عسکری کے ساتھ ساتھ نظریاتی تیاری بھی مکمل رکھنا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں