یوم علی ؓکے موقع پر کاروباری مراکز کی بندش کا اعلان

یوم علی ؓکے موقع پر کاروباری  مراکز کی بندش کا اعلان

کراچی(این این آئی) آل پاکستان انجمنِ تاجران اور آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے ترجمان محمد اسماعیل لالپوریہ نے۔۔۔

 یومِ شہادتِ حضرت علی ؓکے موقع پر21 رمضان المبارک کو نکلنے والے مرکزی جلوس کے پیشِ نظر شہر کے تمام تجارتی و کاروباری مراکز اور مارکیٹیں افطار سے قبل تک بند رہیں گی۔خصوصی طور پر جلوس کے راستوں میں آنے والی تمام مارکیٹیں حفاظتی نقطہ نظر سے مکمل طور پر بند رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں