منشیات کے خاتمے میں ہر فرد ذمہ داری ادا کرے ،صادق شیخ

 منشیات کے خاتمے میں ہر فرد ذمہ داری ادا کرے ،صادق شیخ

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ق)سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ اپنی نسلوں کی بقا کے لیے منشیات کے خاتمے میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔

منشیات کے استعمال سے تعلیمی اداروں سمیت کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی۔ جو افراد منشیات کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، وہ قابلِ تعریف اور ملک بھر کے لیے باعثِ تقلید ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں