تنخواہوں اور پنشن میں 100فیصد اضافے کا مطالبہ

 تنخواہوں اور پنشن میں  100فیصد اضافے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری اور بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔

آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری اور بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقار شاہ نے کہا کہ تمام ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے پے اسکیلز پر نظرثانی کی جائے اور منجمد الاؤنسز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں