جسٹس انٹرنیشنل کی 22ویں عید ملن تقریب

جسٹس انٹرنیشنل کی 22ویں  عید ملن تقریب

کراچی (این این آئی)جسٹس انٹرنیشنل نے اپنی 22 سالہ روایت برقرار رکھتے ہوئے عیدالاضحی قیدیوں کے ساتھ منائی۔

ممتاز دانشور ذوالفقار علی ہالیپوٹو کی خصوصی شرکت کے ساتھ جسٹس آف پیس ندیم شیخ ایڈووکیٹ، سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، سید اسرار علی ایڈووکیٹ، سید عدنان مختیار ایڈووکیٹ، کمانڈر خرم شہزاد، منصور جیک، سید ذوالفقار شاہ اور دیگر نے جوونائل جیل اور ویمن جیل کراچی کا دورہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں