سچل میں دکان لوٹنے والے دو ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

سچل میں دکان لوٹنے والے دو ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دو روز قبل سچل کے علاقے میں دکان کے اندر ڈکیتی کرنے والے دو ملزمان پکڑے گئے جس کی شناخت مزمل اور ۔۔۔

نقیب اللہ کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان نے 8 جون کو مدارس چوک پر واقع دکان میں اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات انجام دی تھی۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی۔ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان کے خلاف مزید سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں