بیوی کو قتل کرنے والا مفرور ملزم پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی تیسر ٹاؤن میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کے قتل کا معاملہ بیوی کو قتل کرنے والے فرار مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ملزم سلمان کو تھانہ سرجانی ٹاؤن تفتیشی پولیس نے گرفتار کیا مقتولہ کی ملزم سلمان سے 2019 میں شادی ہوئی جس سے کوئی اولاد نہیں تھی۔