آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ،بحران کا خدشہ

آٹے کی قیمتوں میں  مزید اضافہ ،بحران کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 116 روپے فی کلوگرام تک پہنچنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے اور ممکنہ بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جب کہ کمشنر کراچی نے آٹے کے نئے سرکاری نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

شہر قائد میں گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 116 روپے فی کلوگرام تک پہنچنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے اور ممکنہ بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جب کہ کمشنر کراچی نے آٹے کے نئے سرکاری نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں