نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر مرغی خانہ پل کے قریب سوئمنگ پول میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہ ہوسکی تاہم لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملیر مرغی خانہ پل کے قریب سوئمنگ پول میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہ ہوسکی تاہم لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments