زیریں سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی شدید متاثر

زیریں سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی شدید متاثر

جھڈو (نمائندہ دنیا)زیریں سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کردیا، عوام گھروں تک محدود ہوگئے۔۔۔

 بازار سنسان کاروبار بھی نہ ہونے کے برابر دکھائی دیئے ، ہائی وے اور دیگر سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر رہی، خاص طور پرچنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل سوار پریشانی رہے ، مٹی کے طوفان سے ہونے والی ڈسٹ الرجی سے دمے کے مریض بھی پریشان ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...